• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ٹرمپ منصوبہ قابض فوجی انخلا کے لائحہ عمل سے خالی ہے: آئی سی جے پی

قاتل صہیونی قبضے کی بنیادی وجوہات کو نظرانداز کرتا ہے اور اس میں قابض اسرائیلی انخلا کی مبہم شرائط کے نفاذ کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔

بدھ 01-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ٹرمپ منصوبہ قابض فوجی انخلا کے لائحہ عمل سے خالی ہے: آئی سی جے پی
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل سینٹر آف جسٹس فار فلسطین ( آئی سی جے پی) نے ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔تنظیم نے بیان میں کہا کہ ٹرمپ غزہ منصوبہ انصاف دے رہا ہے اور نہ ہی احتساب کر رہا ہے۔

بیان میںمزید کہا گیا کہ ٹرمپ کا منصوبہ سطحی، نوآبادیاتی سوچ کا حامل اور فلسطینی خواہشات سے مبرا ہے یہ نہ تو مسائل کو حقیقی طور پر حل کرتا ہے اور نہ ہی فلسطینی عوام کی رائے یا خواہشات کا احترام کرتا ہے۔

تنظیم کے مطابق منصوبہ قاتل صہیونی قبضے کی بنیادی وجوہات کو نظرانداز کرتا ہے اور اس میں قابض اسرائیلی انخلا کی مبہم شرائط کے نفاذ کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔آئی سی جے پی نے خبردار کیا کہ امریکی صدر کے منصوبے کو غاصب اسرائیل امن کی راہ میں رکاوٹ یا تاخیر کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔

بین الاقوامی تنظیم نے ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس میں جنگی مجرم سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر جیسے افراد کی شمولیت پر بھی شدید تنقید کی۔

Tags: آئی سی جے پیانخلاٹرمپ منصوبہصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.