• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وینز ویلا کے خود ساختہ صدر کا فلسطین کے بارے میں مؤقف

منگل 19-02-2019
in عالمی خبریں
0
وینز ویلا کے خود ساختہ صدر کا فلسطین کے بارے میں مؤقف
0
SHARES
0
VIEWS

کراکس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وینز ویلا کے خود ساختہ صدر اور اپوزیشن لیڈر ’’خوان گوائیڈو‘‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئینی صدر بننے کے بعد بھی وہ فلسطین کے حوالے سے روایتی مؤقف میں تبدیلی نہیں لائیں گے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وینز ویلا کے اپوزیشن لیڈر خوان گوائیڈو کا کہنا ہے کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ خوش گوار تعلقات کے قیام کے لیے کوششیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وینز ویلا میں جس طرح کے حالات سے گذر رہا ہے۔ اس سے قبل عرب ممالک بھی اس طرح کے حالات کا سامنا کرچکے ہیں۔

خیال رہے کہ خوان گوائیڈو وینز ویلاکے اپوزیشن لیڈرہیں مگراُنہوں امریکا اور بعض دوسرے ممالک کی آشیر باد سے خود کو صدر قرار دیا تھا۔

عرب ٹی وی کودیئے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ عرب ممالک کے ساتھ خوش گوار تعلقات کے قیام کے لیے کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف میں تبدیلی نہیں لائیں گے۔ خیال رہے کہ وینز ویلا اور اسرائیل کے درمیان براہ راست سفارتی تعلقات قائم نہیں ہیں۔ یہ پالیسی سابقہ صدر ہوگو شاویز کے دور سے چلی آ رہی ہے۔

Tags: اپوزیشناسرائیلامریکاپالیسیتعلقاتسفارتیصدرعرب ممالکفلسطینقضیہلیڈروینز ویلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.