• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں نیتن یاھو کو حریفوں پر سبقت: سروے رپورٹ

منگل 16-12-2014
in عالمی خبریں
0
plf natinahead
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں پارلیمنٹ تحلیل کیے جانے اور آئندہ سال مارچ میں نئے پارلیمانی انتخابات کے اعلان کے بعد ذرائع ابلاغ میں نئے وزیراعظم کے بارے میں رائے عامہ کے جائزے جاری ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اپنے سیاسی حریفوں پر سبقت حاصل ہے۔

اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی پر کیے گئے رائے عامہ کے جائزے میں 503 افراد سے رائے لی گئی جن میں سے30فی صد نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بھی نتین یاھو ہی ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔

اس کے بعد دوسرے نمبر پر 23 فی صد نے لیبر پارٹی کے یتزحاق ہرٹسوگ کو 23 فی صد جبکہ نفتالی بینٹ کو 11 فی صد نے آئندہ کا وزیراعظم قرار دیا۔ سروے رپورٹ میں مستقبل پارٹی کی زیپی لیونی کو چار فی صد اور انتہا پسند وزیرخارجہ آوی گیڈور کو تین فی صد کی حمایت حاصل رہی۔

اس سروے رپورٹ کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں 21 فی صد رائے دہندگان نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ مستقبل میں وزارت عظمٰی کی کرسی پر کون بیٹھے گا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کیے جانے کے بعد آئندہ مارچ میں وسط مدتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے منشور کے تحت انتخابی مہم شروع کردی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.