• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان میں راکٹ حملہ حزب اللہ نے کیا: اسرائیل کا الزام

بدھ 28-01-2015
in عالمی خبریں
0
plf rocket-attack
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ وادی گولان میں اسرائیلی فوجی تنصیبات پر راکٹ حملہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ نے کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے عبرانی نیوز ویب پورٹل "وللا” کو بتایا کہ راکٹ حملہ شام کے اندر سے صدر بشارالاسد کے ایک فوجی اڈے سے داغا گیا جسے حزب اللہ کے جنگجووں نے اسرائیل پر داغا۔

ذرائع نے بتایا کہ شام کی جانب سے اسرائیلی تنصیبات پر چار راکٹ داغے گئے تھے تاہم ان میں سے ایک اسرائیلی فوجی تنصیبات کے قریب گرا ہے۔ اسرائیل میں گرنے والا راکٹ 177 ملی میٹر دھانے کی توپ سے داغا گیا ہے۔

شام سے راکٹ حملے کے جواب میں اسرائیلی فوج نے شام کے اندر20 مارٹر گولے پھینکے۔

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل اسرائیل نے شام کے سرحدی شہر القنیطرہ میں فضائی حملہ کرکے حزب اللہ کے چھ اہم رہ نماوں‌ کو شہید کردیا تھا جس کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیل کو سبق سکھانے کی دھمکی دی تھی۔ اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا کہ گذشتہ روز کا راکٹ حملہ حزب اللہ کی اپنے ارکان کی شہادت کے خلاف جوابی کارروائی ہوسکتی ہے۔

گذشتہ روز مقبوضہ وادی گولان میں ایک راکٹ حملہ ہوا تھا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں‌ ہوا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.