• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی اردن:اسرائیلی فوج نے سات فلسطینی خاندان بے گھر کردیے

بدھ 18-11-2015
in عالمی خبریں
0
Jordan Valley 7
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی فلسطینی علاقے وادی اردن میں سات فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھر خالی کرنے کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینی خاندانوں سے کہا گیاہے کہ وہ فوری طورپر مکانات خالی کریں تاکہ مکانات کومسمار کیا جاسکے۔

وادی المالح کے ایک مقامی فلسطینی سماجی کارکن عارف دراغمہ نے بتایا کہ وسطی وادی اردن میں فصائل کے مقام پر واقع سات مکانات کے خالی کرنےاور انہیں مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ یہ مکانات حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کیے گئے ہیں اس لیے انہیں فوری طورپر مسمار کیا جائے گا۔ یہ ساتوں مکانات اعبیات، ابو الخرابیش اور زاید نامی خاندانوں کی ملکیت بتائے جاتےہیں۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس علاقے میں دو ماہ قبل اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے کئی مکان اور ان کی جھونپڑیاں مسمار کردی تھیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.