• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو نے لبنان پرحملہ کرکے حماقت کی ہے، حسن نصراللہ

بدھ 04-09-2019
in عالمی خبریں
0
صہیونیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لبنانی مزاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہاہے کہ اسرائیل کے ساتھ  سرحد پرجھڑپ ختم ہوگئی ہے تاہم  اب ہم ایسی جنگ میں داخل ہوگئے ہیں جس کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

حزب اللہ لبنان کی جانب سے جاری بیان میں حسن نصراللہ نے صیہونی ریاست کوخبردار کرتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ  لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی صورت میں صہیونی دشمن کے خلاف اور اپنی سرزمین کی سرحدوں کے تحفظ کیلئے حزب اللہ آخری حدتک جائے گی ،لبنان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے اسرائیلی ڈرون طیاروں  کو بخشا نہیں جائے گا، اگراسرائیل نے ارحیت کی تو تمام فوجی،سرحدیں اور یہودی بستیاں ہمارے نشانے پرہوں گی۔

انہوں نے صہیونی یاست کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے لیڈر نیتن یاھو نے لبنان پرحملہ کرکے حماقت کی ہے، لبنان کے دفاع کے لیے ہمارے سامنے کوئی سرخ لکیر نہیں۔ حزب اللہ اپنے وطن اور قوم کے دفاع کے لیے ہرسطح پرجائے گی۔

Tags: اسرائیل کے ساتھ  سرحد پرجھڑپحزب اللہ لبنانحسن نصراللہیہودی کالونیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.