• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو نے اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی سفارش کردی

بدھ 03-12-2014
in عالمی خبریں
0
plf disolve
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزیر خزانہ یائر لبید اور وزیرانصاف زیپی لیونی کے استعفے منظور کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی تحلیل اور ازسر نو انتخابات کی سفارش کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی حکومت کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے اپنے پرنسپل سیکرٹری کو ہدایت کی ہے کہ وہ وزیرخزانہ اور وزیر انصاف کے استعفے منظور کرنے کے لیے تمام ضروری کارروائی مکمل کریں۔

ادھر اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی حکومت میں پیدا ہونے والے اختلافات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی سفارش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ متفقہ طور پر نہیں چل سکی۔ لہٰذا اسے تحلیل کرکے جلد از جلد نئے پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.