• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاھو آئندہ ہفتے بحرین کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیتن یاھو آئندہ ہفتے بحرین کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی وزیراعظم دورہ بحرین  کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم یاھو  اسرائیلی وزیرخارجہ  اور دیگر اعلیٰ  سیاسی اور عسکری شخصیات کے ہمرہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات اور بحرین کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   اسرائیلی وزیراعظم  بحرین کے دورے کے دوران   دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے  معاہدوں پر دستخط کریں گے ۔

واضح رہے کہ صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے متوقع دورہ بحرین کے خلاف گزشتہ روزبحرینی عوام نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جس میں اس دورے کی پرزور مذمت کی گئی جبکہ مظاہرین نےفلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے، بیشتر لوگوں نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن میں فلسطین کی حمایت میں نعرے درج تھے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمبحرینصیہونی وزیراعظمنیتن یاھوھ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.