• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نہر سوئز سے چھ اسرائیلی لڑاکا بحری جہازوں کا گذر

پیر 04-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf 6
0
SHARES
0
VIEWS

مصر کی نہر سوئز اتھارٹی کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ گذشتہ تین دنوں کے دوران چھے اسرائیلی جنگی بحری جہاز نہر سوئز سے گذرے ہیں۔ 

اہلکار نے واضح کیا کہ اتنی بڑی تعداد میں جنگی بحری جہازوں کا نہر سوئز سے گذرنا معمول کی ٹرازٹ کارروائی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی بحری جہازوں کو سخت سیکیورٹی میں سوئز کینال سے گذارا گیا۔ کینال اتھارٹی کے اہلکار نے واضح کیا کہ نہر سے جنگی جہازوں کے گذرنے کا غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے بتایا نہر سے گذرنے والے اسرائیلی بحری جہازوں پر 19 ٹن وزنی فوجی ساز و سامان لدا ہوا تھا۔ یاد رہے یہ سامان گذشتہ چند برسوں لیجائے جانے والے سامان سے دو ٹن وزن میں کم ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.