• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

نجی اماراتی کمپنی کا اسرائیل میں دفتر کھولنے کا اعلان

پیر 21-09-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نجی اماراتی کمپنی کا اسرائیل میں دفتر کھولنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے دفتر کے اسرائیل میں قیام کے اس تاریخی دن کا شدت سے انتظار تھا۔

متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر دستخط کے بعد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمیں اپنے دفتر کے اسرائیل میں قیام کے اس تاریخی دن کا شدت سے انتظار تھا ، یہ تاریخی دن آگیا ہے اور ہم بلد جلد تل ابیب میں اپنا نمائندہ دفتر  کا باقاعدہ آغاز کریں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم اماراتی اور اسرائیلی عوام مل کر مشترکہ اقتصادی پروگرامات پرعمل درآمد کریں گے۔ دونوں ممالک کے سامنے معاشی ترقی کا ایک کھلا میدان ہے اور دونوں ملک مل کر آگے بڑھیں گے۔خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات نے 13 اگست کو اسرئیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد 11 ستمبر 2020ء کو دونوں ملکوں‌کے درمیان باقاعدہ امن معاہدہ طے پایا گیا ہے۔

Tags: احمد الحبتورتل ابیبصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.