• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 24 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

منشیات کی تجارت میں اسرائیلی فوجی افسران ملوث نکلے، کئی گرفتار

جمعہ 13-11-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Drug
0
SHARES
0
VIEWS

صیہونی حکومت کے ٹی وی کے حوالے سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے بائیس فوجی افسران اور اہلکاروں کو منشیات کی تجارت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مذکورہ ٹی وی نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ ان بائیس فوجیوں کو مہینوں کی تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی کے مطابق ان فوجی افسران اور فوجی اہلکاروں کے گھروں سے اسلحے اور منشیات کی ایک مقدار برآمد کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ صیہونی فوجی افسران اور اہلکار فوجی اڈوں پر بھی منشیات بیچتے تھے اور انٹرنیٹ کے ذریعہ بھی خریداروں کے گھر منشیات ارسال کرتے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ صیہونی فوجیوں سے منشیات خریدنے والوں میں کم سن افراد بھی شامل ہیں۔

دریں اثنا اسرائیلی فوج میں منشیات کا استعمال کرنے والوں کی تعداد میں پچاس فی صد اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیل میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی اسرائیلی جارحیت کے مقابل فلسطینیوں کی سخت مزاحمت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نفسیاتی مسائل کو فراموش کرنے کے لئے منشیات کا استعمال کرتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.