• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

جمعہ 04-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھارتی فوج نے پرتشدد محاصرے اور تلاشی آپریشنز کے دوران شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی لگادی ۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے  ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار اورشوپیاں کے علاقے زاوورہ منلو میں 2بھارتی اہلکاروں نے خود کشی کرلی۔

قابض بھارتی  فوج نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی زندگیاں تنگ کرتے ہوئے  سرینگر ، پلوامہ ، بارہمولہ ، کپواڑہ ، بانڈی پورہ، شوپیاں اسلام آباد اور کولگام اضلاع میں پرتشدد محاصرے اور تلاشی آپریشنز کے دوران  گھروں سے نکلنے پر پابندی لگادی ہے جس کے نتیجے میں کشمیر میں جاری ظلم وبربریت کے واقعات میں تیزی آئی ہے تاہم کشمیری اپنے عزم کو جواں رکھتے ہوئے  بھارتی درندگی کے خلاف حق کی آواز بلند کیے ہوئے ہیں اور احتجاجی مظاہروں میں ساری دنیا کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ پیش کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں کئی بھارتی فوجی ایسے ہیں جنہوں نے اپنے ہی سرکاری ہتھیار سے اپنی جان کا خاتمہ کر لیا ہے ۔

Tags: زاوورہ منلوقابض بھارتی فوجمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.