• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت : مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

اتوار 11-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت : مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دونوں نوجوانوں کو گزشتہ شب بھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کر کے شہید کیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے کے گاؤں چینگام کھار ٹینگ میں بھارتی فورسز نے2 کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا۔

بھارتی جارحیت کا شکار ہونے والے یہ واحد مظلوم کشمیری نہیں بلکہ ان جیسے نہ جانے کتنے بے گناہ اب تک بھارتی فوج کی درندگی کا نشانہ بن چکے ہیں جنہیں ہندوستان کی فورسزسرچ آپریشن کے بہانے گھروں سے اغوا کر کے نا معلوم مقامات پر منتقل کر کے انسانیت سوز سزائیں دیتی ہے ۔

 واضح رہے کہ ساوتھ ایشین وائر کی جانب سے مرتب کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2020 کے دوران بھارتی فورسز نے مبینہ طور پر مختلف 28 واقعات میں کم از کم 55 افراد کو گرفتارکیا جن میں زیادہ ترنوجوان شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں مختلف علاقوں میں جاری کم و بیش 290 سرچ آپریشنز کے دوران کی گئیں۔ ان آپریشنز میں 10 سے زائد رہائشی مکانوں کو بھی تباہ کیا گیا تھا۔

Tags: بھارتی بربریتضلع کولگاممقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.