• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار لی

اتوار 06-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار لی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے تاہم ایک ہفتے  کے دوران مقبوضہ کشمیر میں یہ تیسرا بھارتی اہلکار ہے  جس ذہنی دباؤ میں آکر خود کشی کی ہے۔

گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں سری نگر کے علاقے وزیر باغ کے بھارتی ہیڈ کوارٹر میں یوگیش کمار نامی اہلکار کو خون میں لت پت پایا۔

ذرائع کے مطابق  جائے وقوعہ پربھارتی اہلکار  یوگیش کمار کی لاش کے پاس سرکاری رائفل ملی ہےجس کے بعد اس کےساتھی اہلکاروں نے یوگیش کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کیا جہاں زیادہ خون بہہ جانے کے باعث اس کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے    ۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے بھارتی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جنوری 2017 سے تاحال خودکشی یا آپس کے  جھگڑے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 484 ہوگئی ہے۔

Tags: بھارتی اہلکارمقبوضہ کشمیریوگیش کمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.