• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیرکے کچھ حصوں میں بھارت کاانٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ

اتوار 11-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیرکے کچھ حصوں میں بھارت کاانٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ کشمیر کی مقامی آبادی اپنے فونز کے ذریعے بھی آن لائن ہو سکيں گے البتہ سماجی رابطوں کی ويب سائٹس پر پابندی اب بھی برقرار ہے۔

مصدقہ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمير کے محکمہ داخلہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق  گزشتہ روز بھارت کے زير تسلط کشمير کے کچھ حصوں ميں انٹرنيٹ کی ترسيل بحال کر دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق صارفين کو حکومت کی منظور کردہ 301 ويب سائٹس تک رسائی حاصل ہو گی جبکہ اسمارٹ فونز پر ڈيٹا بھی بحال  کر دیا گیا ہے جس کے بعد سے  مقامی کشمیری  اپنے فونز سے بھی آن لائن ہو سکيں گے البتہ سماجی رابطوں کی ويب سائٹس پر پابندی اب بھی برقرار ہے۔

واضح  رہے کہ عالمی برادری کی جانب سے تنقید کے باوجود  بھارت کے زير تسلط کشمير کے بيشتر حصوں ميں5 ماہ سے انٹرنيٹ سروس معطل ہےاور جس کے بارے میں نئی دہلی حکومت کا کہنا ہے کہ يہ قدم سلامتی کو يقينی بنانے کے ليے اٹھايا گيا ہے ۔

Tags: انٹرنیٹ سروسبھارتجموں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.