• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ وادی گولان میں راکٹ حملے کی اطلاعات

جمعرات 16-04-2015
in عالمی خبریں
0
plf information-of-attack
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے زیرتسلط شام کے علاقے وادی گولان میں ہاون راکٹ گرنے کی اطلاعات ہیں۔ صہیونی ذرائع ابلاغ کے دعوے کے مطابق یہ راکٹ شام کی سرزمین سے داغا گیا تھا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

عبرانی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ نےاپنی رپورٹ میں بتایا کہ ہاون طرز کا ایک راکٹ وادی گولان میں الونی ھبشان یہودی کالونی کے قریب گرا ہے۔ ممکنہ طورپر یہ راکٹ شام میں جاری دو طرفہ لڑائی کا نتیجہ ہوسکتا ہے تاہم اسرائیلی حکام اس حوالے سے چھان بین کررہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.