• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ وادی  میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کرلی

بدھ 18-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ وادی  میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی وزیر اعظم کی خواہش پر کشمیر میں روزانہ کی بنیاد پر مسلمانوں کو سنگین سزائیں دی جاتی ہیں جن کی ہیبت سے   کشمیر میں خود بھارتی فوج کے ہزاروں اہلکار ذہنی مریض بن چکے ہیں جبکہ کئی اہلکاروں نے  مقبوضہ کشمیر  سے اپنے تبادلے کروانے کی ناکام کوششوں کے بعد خودکشیاں کرلیں۔

ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل نے اپنی رائفل سے خود کو گولی مار کر اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے ۔

ایک تازہ سروے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیری مسلمانوں پر ہر زاویے سے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے اوربھارتی وزیر اعظم کے حکم کے آگے سر جھکانے پر مجبور ہزاروں بھارتی فوجی اہلکار ایسے ہیں جو ذہنی مریض بن چکے ہیں جبکہ کئی اہلکاروں نے  مقبوضہ کشمیر  سے اپنے تبادلے کروانے کی ناکام کوششوں کے بعد خودکشیاں کرلیں ہیں اور  2007 سے اب تک کی رپورٹ کے حوالے سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد 480 ہوچکی ہے۔

Tags: بھارتی فوجسی آر پی ایفمقبوضہ فلسطیننریندر مودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.