• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی تاحال جاری

ہفتہ 12-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے کے دوران 3 کشمیری مزدوروں کو شہید کر دیا تھا، تینوں مزدوروں کو بھارتی فورسز کی جانب سے 18 جولائی کو جعلی مقابلے میں شہید کر کے تدفین کر دی گئی تھی جو کام کی تلاش میں سرینگر گئے تھے۔ 

ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نےرواں سال18 جولائی کو نہتے3 کشمیری مسلمانوں کو جوکہ روزگار کی تلاش میں سری نگر آئے تھے جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کردیا اور ورثہ کی لاعلمی میں ہی تدفین کر دی گئی ۔

دوسری جانب پرامن مظاہروں میں بھارتی فوج کی فائرنگ، شیلنگ اور پیلٹس کے استعمال سے 92 کشمیری شدید زخمی ہوگئے جبکہ  آزادی کی جنگ لڑنے والے حریت رہنماؤں سمیت 328 کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لےلیا گیا ۔

واضح رہے کہ قابض بھارتی فوج  سرچ آپریشن کی آڑ میں بے گناہ کشمیریوں کوگھروں سے اٹھا کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیتی ہے  مقبوضہ کشمیر میں روزانہ کی بنیاد پر  متعدد کشمیری نوجوانوں کو کالے قانون کے تحت گرفتار کر کے اذیتیں دی جاتی ہیں تاہم  آج بھی بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

Tags: جموںکشمیرحریت رہنماءسرینگرقابض بھارتی فوجمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.