• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر کا قضیہ فلسطین کے لیے آٹھ ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس آئرلینڈ میں طلب

منگل 19-02-2019
in عالمی خبریں
0
مصر کا قضیہ فلسطین کے لیے آٹھ ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس آئرلینڈ میں طلب
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مصری حکومت نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین پرغور کے لیے 8 ملکی اجلاس جلد ہی آئرلینڈ میں ہوگا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ آٹھ ممالک کے وزراء خارجہ جلد ہی آئرلینڈ میں جمع ہوں گے جہاں وہ قضیہ فلسطین کے امور پربات چیت کریں گے۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ قضیہ فلسطین سےمتعلق اجلاس میں میزبان ملک آئرلیںڈ کے علاوہ فرانس، فلسطین، اردن، قبرص، سویڈن، مصر اوراسپین شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ اجلاس میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں مشرق وسطیٰ امن کانفرنس منعقد کی گئی تھی جس میں 60 ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی۔

Tags: آئرلینڈاردناسپینپولینڈعرب لیگفرانسفلسطینقضیہمشرق وسطیٰمصروزراء خارجہوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.