• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر میں خطرناک بارود سمیت گرفتار کئے گئے دو اسرائیلیوں کی رہائی

پیر 11-03-2019
in عالمی خبریں
0
مصر میں خطرناک بارود سمیت گرفتار کئے  گئے دو اسرائیلیوں کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مصرمیں خطرناک بارود سمیت پکڑے گئے دو اسرائیلی رہا کردیے گئے ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے قاہرہ میں گرفتار کیے گئے دو اسرائیلیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دو اسرائیلی کومصر اور فلسطین کی سرحد کے درمیان طابا گذرگاہ کے قریب مصری فوج نے حراست میں لیا تھا۔ ان کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں اسرائیلیوں کو جرمانہ وصول کرنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔

ادھر اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مصری حکام نے جمعہ کے روز دو اسرائیلیوں کو حراست میں لے لیا ہے تاہم اس خبرکی مزید تفصیل بیان نہیں کی گئی۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پکڑے گئے دونوں اسرائیلیوں کے قبضے سے بندوق، آتشیں اسلحہ اور بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ گذشتہ روز ان دونوں کو رہا کردیا گیا۔

Tags: اسرائیلاسلحہبارودجرمانہحراسترہائیریڈیوفلسطینقاہرہقبضےگذرگاہمصروزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.