• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری صدر کا اسرائیلی ہم منصب کیلئے پیغام، اسرائیل سے ہمدردی، محبت اور نیک تمناؤں کا برملا اظہار

بدھ 31-10-2012
in عالمی خبریں
0
plf mursi
0
SHARES
0
VIEWS

 

مصری صدر نے اسرائیلی ہم منصب کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیج دیا۔ خط میں دونوں ملکوں کے درمیان امن اور محبت کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

plf egyptمصر کے صدر ڈاکٹر محمد مُرسی کا اسرائیلی ہم منصب شمعون پیریز کے لیے نیک تمناؤں سے بھرا مکتوب منظر عام پر آیا ہے۔ یہ مراسلہ تل ابیب میں قاہرہ کے نئے سفیر عاطف سالم کی تقرری کے موقع پر رواں سال انیس جولائی کو لکھا گیا۔ خط کے مضمون اور اسرائیلی صدر کے لیے القاب نے سیاسی اور سفارتی حلقوں کو چونکا دیا۔ صدر محمد مرسی نے اسرائیلی ہم منصب کو ’’میرے پیارے اور عظیم دوست” کے الفاظ سے مخاطب کیا۔ انہوں نے اسرائیل سے ہمدردی، محبت اور نیک تمناؤں کا برملا اظہار کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.