• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری شوری نے اسرائیل کے ساتھ کیمپ ڈیوڈ معاہدے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا

بدھ 07-11-2012
in عالمی خبریں
0
plf camp
0
SHARES
0
VIEWS

 مصری مجلس شوری کی انسانی ترقی و مقامی انتظامیہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ سن 1993 میں اسرائیل کے ساتھ کیے گئے کیمپ ڈیوڈ امن معاہدے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کمیٹی نے بالخصوص صحرائے سیناء کے داخلی محاذ سے متعلق شقوں کو تبدیل کرنے پر زور دیا۔

کمیٹی کے اراکین نے منگل کے روز کہا کہ کیمپ ڈیوڈ معاہدے کی شقوں کو متوازن بنانے کا یہ مطلب نہیں کہ اس معاہدے کی ان شقوں پر یکسر عمل ہی نہ کیا جائے جن میں ایک دوسرے پر یکطرفہ حملہ نہ کرنے کا عہد کیا گیا ہے۔ کمیٹی اراکین نے سیناء میں انسانی اور مادی وسائل کے ذریعے آئین و قانون کو تسلیم نہ کرنے والوں کے مقابلے کے لیے پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ذریعے مدد فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

کمیٹی نے سیناء کی ترقی کے حوالے سے بتایا کہ اس ترقی کی وجہ سے اسرائیل کے خواب چکنا چور ہوں گے۔ سینا کی تعمیر و ترقی کے اقدامات بعض حلقوں کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.