• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصرکے ممتازعالم دین اور مجاہد الشیخ حافظ سلامہ کی غزہ آمد

بدھ 05-12-2012
in عالمی خبریں
0
plf mujahid
0
SHARES
0
VIEWS

مصر کے ایک ممتاز عالم دین الشیخ حافظ سلامہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ منگل کو فلسطینی محصور اورجنگ زدہ شہر غزہ کی پٹی پہنچے ہیں۔

حافظ سلامہ مصر کے نہ صرف ایک سرکردہ عالم دین ہیں بلکہ نصر شہر کے ایک عظیم مجاہد رہ نما سمجھے جاتے ہیں۔ وہ منگل کو مصری ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے ساتھ اور ادویہ کی بھاری کھیپ لے کرغزہ کی پٹی پہنچے ہیں۔

خیال رہے کہ شیخ حافظ سلامہ غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کے نومبر میں ہوئے حملے کے فوری بعد غزہ آنا چاہتے تھے تاہم مصری سیکیورٹی حکام نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر انہیں دورہ غزہ سے روک دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.