• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد الاقصی پر اسرائیلی جھنڈا نصب نہیں ہونے دیں گے: لبنانی وزیر خارجہ

منگل 10-11-2015
in عالمی خبریں
0
Jabran Baseel
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے ریاض میں عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر کہا کہ دہشت گردی کی لعنت بالخصوص اسرائیلی حکومت کی منظم اور حکومتی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب ممالک کے درمیان اتحاد کی ضرورت ہے- جبران باسیل نے کہا کہ لبنان، تمام فلسطینی مہاجرین اور پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی اور جن ملکوں میں وہ سکونت اختیار کئے ہوئے ہیں انھیں ملکوں میں ان کے لئے متبادل وطن بنانے کی سازش کا سلسلہ ختم کئے جانے پر تاکید کرتا ہے- لبنان کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کا پرچم نصب کئے جانے کے لئے نیویارک میں تمام ممالک کے ڈٹ جانے کو اتحاد کا ایک کامیاب نمونہ قرار دیا اور کہا کہ آج بھی ہمیں اپنے اتحاد سے مسجد الاقصی پر اسرائیلی پرچم کی تنصیب روک دینا چاہئے اور عرب ممالک میں دہشت گردی کا زہر نہیں پھیلنے دینا چاہئے- لبنان کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہمیں فلسطینیوں کی حمایت کرنی چاہئے – جبران باسیل نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم فلسطینیوں میں خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی امید پیدا کریں نہ کہ انھیں ایک تاریک سیاسی افق کے مقابلے میں مایوسی اور تشدد میں تنہا چھوڑ دیں-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.