• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد اقصیٰ کے محافظ نمازیوں کو انتظامی حراست میں لینے کا فیصلہ

منگل 13-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlAqsa Arrest
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کا دفاع کرنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف غاصبانہ پالیسیوں کے تسلسل کے طور پر مسجد میں دھرنا دینے والے فلسطینیوں کو انتظامی حراست میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبوری پولیس چیف بینتزی سائو نے اعلان کی ہے کہ اسلامی تحریک کے ممبران اور دیگر فلسطینی مظاہرین کے خلاف متعدد جارحانہ اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

اسرائیلی عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ اس پالیسی کے تحت مسجد اقصیٰ میں دھرنا دینے والے فلسطینی شہریوں کو بغیر کسی الزام اور مقدمے کے حراست میں لیا جائے گا۔

صہیونی حکام کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی نمازیوں کو قبلہ اوّل میں دھرنا دینے کے لئے بھاری رقوم دی گئی تھی۔ اسرائیلی عہدیدار نے مزید ہرزہ سرائی کی کہ فلسطینی نوجوان عام طور پر مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑُپیں کرنے اور اشتعال پھیلانے کے لئے آتے ہیں۔

بینتزی کا کہنا تھا کہ 70 فلسطینی نوجوانوں کے مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ ان میں سے کئی افراد کو آنے والے دنوں میں انتظامی حراست کے تحت اسرائیلی جیلوں میں رکھا جائیگا۔

اسرائیلی پولیس نے اس سے پہلے اسرائیلی وزیر جنگ موشے یعلون سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اقصیٰ میں دھرنا دینے والوں کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے کر اسرائیلی فوج سے ان کے خلاف کارروائی کروائیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.