• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد اقصٰی میں ایک بار پھر تازہ جھڑپوں کا سلسلہ شروع

پیر 28-09-2015
in عالمی خبریں
0
image news 2015 Sep 28
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس مرکز اطلاعات فلسطین

پیر کی صبح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے والے اسرائیلی بارڈر پولیس اور مسجد کے اندر موجود فلسطینیوں کے درمیان نئی جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان جھڑپوں کی وجہ، یہودی تہوار ‘عید العرش’ کے

موقع پر یہودی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ میں زبردستی داخلے کی کوشش بنی۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوانوں پر آنسو گیس پھینکی جبکہ فلسطینیوں نے جوابا پتھرائو کرنے کے بعد مسجد اقصیٰ میں مورچہ زن ہوکر بیٹھ گئے۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق فلسطینی نوجوانوں نے پوری رات مسجد اقصیٰ میں گزاری اور اس دوران اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں پر پٹرول بم بھی پھینکے جس کے نتیجے میں مسجد کے داخلی راستے میں آگ لگ گئی تھی۔

پچھلے ہفتے کے دوران شروع ہونیوالی یہ جھڑپیں وقفے وقفے جاری رہی ہیں۔ حالیہ دنوں کے دوران کشیدگی میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا جب یہودی آبادکار یہودی تہوار ‘یوم کپور’ کی رسومات کی ادائیگی کے مسجد اقصٰی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

یہودیوں کی جانب سے یہ دورے اتوار کے روز روک دئیے گئے تھے اور عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلمان مردوں پر مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر عائد پابندی بھی اٹھا دی گئی تھی مگر یہودی تہوار ‘عید العرش’ کے شروع ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر 50 سال سے کم عمر مردوں کے مسجد اقصٰی داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔

Tags: الاقصیالقدسصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.