• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت جاری نہیں ہے بلکہ بڑھ رہی ہے، نعیم قاسم

غزہ اورلبنان کے خلاف جنگ کے ذریعے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اپنے جرائم کو اپنے عوام سے چھپانے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔

بدھ 06-11-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مزاحمت جاری نہیں ہے بلکہ بڑھ رہی ہے، نعیم قاسم
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ مزاحمت "جاری رہے گی اور بڑھے گی” حسن نصر اللہ نے "ایک مزاحمتی جماعت بنائی جو معاشرے کے تمام طبقات کو اکٹھا کرتی ہے، قوم کی تعمیر اور صیہونی قبضے کے خلاف مزاحمت کے لیے کام کرتی ہے۔”

نعیم قاسم نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے چالیسویں روز مکمل ہونے پر اپنی تقریر میں کہا کہ لبنان کے خلاف جارحیت ایک ماہ اور دس دنوں سے جاری ہے اور اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ جنگ کیسے شروع ہوئی اس کی وجہ کیا بنی۔ غزہ اورلبنان کے خلاف جنگ کے ذریعے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اپنے جرائم کو اپنے عوام سے چھپانے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جاری ہے اور صرف جاری نہیں رہے گی بلکہ اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہاہے۔

Tags: حزب اللہصیہونیغزہلبنانمزاحمتنعیم قاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.