• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 19 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مراکش کے اٹھاون شہروں میں غزہ کی فتح پر جشن اور ایک سودس ریلیاں

غزہ میں طے پانے والا جنگ بندی معاہدہ دو سالہ خونریز جنگ کے خاتمے کا باعث بنا ہے جس کا علاقائی اور عالمی سطح پر بھرپور خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔

ہفتہ 11-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
مراکش کے اٹھاون شہروں میں غزہ کی فتح پر جشن اور ایک سودس ریلیاں
0
SHARES
11
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مراکش میں امتِ اسلامی کے امور کی حمایت کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خوشی میں ملک بھر کے اٹھاون شہروں میں ایک سو دس سے زائد مظاہرے منعقد کیے گئے۔

تنظیم نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعہ کے روز ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جنگ بندی کے حصول پر فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ مظاہرین کا مرکزی نعرہ “غزہ فتح یاب ہوا” تھا۔اطلاعات کے مطابق مظاہروں کا انعقاد تطوان، کازابلانکا، تازا اور انزکان سمیت کئی شہروں میں کیا گیا۔

واضح رہے کہ غزہ میں طے پانے والا جنگ بندی معاہدہ دو سالہ خونریز جنگ کے خاتمے کا باعث بنا ہے جس کا علاقائی اور عالمی سطح پر بھرپور خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔

Tags: دو سالہ خونریز جنگغزہ جنگ بندیمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.