• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محسن فخری زادہ کا قتل بین الاقوامی جنگی جرم ہے، اسلامی جہاد

پیر 30-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
محسن فخری زادہ کا قتل بین الاقوامی جنگی جرم ہے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ ایرانی سائنسدان  کو امریکا اور اسرائیل نے ایک طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کیا جس کی بنیادی وجہ  ایران  کا غاصب صہیونی ریاست کے وجود کو تسلیم کرنے سے انکاراور خطے میں امریکی بالادستی کے خلاف ہےمضبوطی سے کھڑے رہنا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی بربریت کے خلاف مزاحمتی  تحریک عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین  نے ایران کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فخری زادہ کا قاتل ایک بین الاقوامی جنگی جرم ہے۔

عوامی محاذ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ‌کہا گیا ہے کہ ایرانی سائنسدان کو حملے کا نشانہ بنا کر ایران کی سائنسی اور عسکری صلاحیت کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔

عوامی محاذ نے مزید کہا کہ ایرانی سائنسدان پرحملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت ملے ہیں ۔ یہ اسرائیل اور امریکا کے سوا اور کسی کی سازش نہیں ہوسکتی۔ اسرائیل نے ایرانی جوہری سائنسدان کو نشانہ بنا کر خطے میں ایرانی عسکری اور سائنسی صلاحیت کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس سے قبل اسرائیل مصری اور عراقی سائنسدانوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ خطے کے دوسرے ممالک کی سائنسی ترقی کو بھی نشانہ بنا چکا ہے۔

Tags: اسلامی جہادایرانی سائنسدانصٰہونی ریاستمحسن فخری زادہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.