• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مالی ہوٹل پرحملے میں اہم اسرائیلی فوجی افسر کی ہلاکت

پیر 23-11-2015
in عالمی خبریں
0
Mali Attack
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ کے روز افریقی ملک مالی کے شہر باکو میں ایک ہوٹل پر القاعدہ کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں اسرائیل کا ایک اہم فوجی افسر بھی شامل ہے۔

رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ باکو ہوٹل میں اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کا سینیر افسر "شموئیل بن ھلیل” بھی مارا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقتول اسرائیل کا تعلق اسرائیل کے شعبہ تعلیم سے تھا اور وہ ایجوکیشن ایڈوائر کے عہدے پرکام کررہا تھا۔

خیال رہے کہ جمعہ کی شام باکو کے ایک ہوٹل پرحملہ کرنے کی ذمہ داری "المرابطون” نامی ایک گروپ نے قبول کی تھی۔ عسکریت پسندوں نے ہوٹل میں موجود 170 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ کمانڈوز کی کارروائی میں جنگجوئوں سمیت 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق مالی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی عہدیدار کی میت امریکا یا جرمنی کے ذریعے اسرائیل تک پہنچائی جائے گی کیونکہ اسرائیل اور مالی کے درمیان براہ راست سفارتی تعلقات قائم نہیں ہے۔ اس لیے دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست رابطہ نہیں ہے۔ دنوں ملک امریکا اور جرمنی کے ذریعے بالواسطہ طورپر ایک دوسرے سے معاملات طے کرتے ہیں۔

قبل ازیں اسرائیلی محکمہ خارجہ نے بھی باکو کے ہوٹل میں کارروائی کے دوران ایک اسرائیلی کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی تاہم بیان میں مقتول کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.