• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ماسکو میں مصالحتی مذاکرات کا اعلامیہ کس کی مرضی سے جاری نہیں ہوا؟

منگل 19-02-2019
in عالمی خبریں
0
ماسکو میں مصالحتی مذاکرات کا اعلامیہ کس کی مرضی سے جاری نہیں ہوا؟
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے فلسطینی جماعتوں کے مصالحتی مذاکرات کا اعلامیہ جاری کیا گیا مگر فلسطینی اتھارٹی کے دفتر سے اس میں من پسند ترامیم کی گئی جسے تمام جماعتوں نے مسترد کردیا۔ اس لیے وہ اعلامیہ جاری نہیں ہوسکا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماسکو میں روسی حکام کی زیرنگرانی طے پانے والے نکات کو تبدیل کر دیا گیا۔

حماس رہنما کا کہنا تھا کہ ماسکو اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے پر تحریک فتح نے بھی دستخط کئے مگر بعد میں مخصوص عناصر نے اس میں ترامیم کرکے اسے پریس کو جاری کیا گیا۔ دیگر جماعتوں کی طرف سے ماسکو اجلاس کے اعلامیے میں تبدیلی کی ذمہ داری عزام الاحمد پرعائد کی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے ماسکو میں 11 فلسطینی دھڑوں نے مصالحتی بات چیت کے ساتھ ساتھ قضیہ فلسطین کو درپیش چیلنجز پربات چیت کی گئی۔

اس مصالحتی اجلاس میں حماس، تحریک فتح، اسلامی جہاد، عوامی اور جمہوری محاذ اور فلسطین پیپلز پارٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔تاہم اجلاس کا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔

Tags: اجلاساسلامی جہاداعلامیہپریستحریک فتححماسدھڑوںروسفلسطینفلسطینی اتھارٹیقضیہماسکومذاکراتمصالحتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.