• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مائیک پومپیو فلسطینی قوم کا حقیقی دشمن ہے، حماس

ہفتہ 21-11-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مائیک پومپیو فلسطینی قوم کا حقیقی دشمن ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے کہا ہے کہ غیر قانونی صیہونی بستیوں کی مصنوعات کو اسرائیلی مصنوعات قرار دینے کا اعلان فلسطینی قوم کے خلاف حقیقی جارحیت، غنڈہ گردی اور فلسطینی قوم کے حقوق کی پامالی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے  امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کی جانب سے غیر قانونی صیہونی بسیتوں میں ‌تیار ہونے والی مصنوعات کو اسرائیلی مصنوعات قرار دینے کے بیان کی شدیدالفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے  مائیک پومپیو کو فلسطینی قوم کا حقیقی ‘دشمن’ قراردیا ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا بیان فلسطینی قوم کے ساتھ کلی دشمنی  ہے  ایسا صرف وہی کرسکتا ہے جسے فلسطینی قوم کو حقیقی معنوں میں دشمنی ہو اور وہ فلسطینی حقوق کو کھلے عام پامال کرے۔

امریکی وزیر خارجہ نے غیرقانونی طور پر قائم کی گئی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کو اسرائیلی مصنوعات قرار دے کر بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اس  اعلان سے قضیہ فلسطین پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوں‌ گے۔

Tags: امریکی سیکریٹری اسٹیٹحازم قاسمحماسصیہونی ریاستمائیک پومپیو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.