• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان ،اسرائیل سرحدی تنازع کے حل کیلئے مذکرات جاری

جمعرات 29-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان ،اسرائیل سرحدی تنازع کے حل کیلئے مذکرات جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی زیر نگرانی مذاکرات میں قابض صیہونی ریاست اور لبنانی وفود نے سمندری حدود کے تنازع کے حوالے سے اپنے اپنے مجوزہ نقشوں اور ان پر اعتراضات  کا تبادلہ کیا ہے۔

گزشتہ روز و جنوبی لبنان کے علاقے الناقورہ میں اقوام متحدہ کے علاقائی دفتر میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی زیرنگرانی مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوا جس میں اسرائیل، لبنان ، امریکا اور اقوام متحدہ کی امن فوج ‘یونیفیل’ کے حکام موجود شریک تھے ۔

لبنانی وفد کی قیادت وائس چیف آف اسٹاف برائے آپریشنز بریگیڈیئر جنرل بسام یاسین نے کی جبکہ دفد کے اراکین میں لبنانی بحریہ کے نیوی اعلیٰ افسر سمیت ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کے امور کے ماہر نجیب مسیحی اور پٹرولیم سیکٹر کے ڈائریکٹر وسام شباط بھی موجود تھے۔

یہ مذاکرات اگرچہ ایک مقام پرہوئے تاہم دونوں ملکوں کے وفود نے براہ راست بات چیت نہیں کی۔ مذاکرات کی سرپرستی اقوام متحدہ اور امریکا کررہے ہیں اور وہ فریقین کے درمیان سمندری حدود کے تعین کے لیے تجاویز ایک دوسرے تک پہنچا رہے ہیں۔

Tags: 'یونیفیل'بریگیڈیئر جنرل بسام یاسینسمندری حدورصیہونی ریاستلبنان اسرائیل تنازع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.