• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 24 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنانی فوج نے اسرائیلی جاسوس طیاروں کو واپس لوٹنے پر مجبور کردیا

جمعرات 29-08-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
لبنانی فوج نے اسرائیلی جاسوس طیاروں کو واپس لوٹنے پر مجبور کردیا
40
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی جاسوس ڈرون طیاروں کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، لبنانی فوج کی فائرنگ سے ڈرون واپس لوٹ گئے۔

تفصیلات کے مطابق لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز دو چھوٹے اسرائیلی ڈرون طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  مقبوضہ فلسطین کے علاقے سے عديسة  اور کفرکلا کے  مقام پر لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی  لبنانی فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں ڈرون واپس لوٹ گئے۔

لبنانی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ “پہلا اسرائیلی جاسوس ڈرون طیارے نے شام تقریباً ساڑھے آٹھ بجے مقبوضہ فلسطینی علاقے سے عديسة میں فوجی تنصیاب کی جانب  اڑان بھری جس پر فوج نےفوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی اور جاسوس طیارے کوواپس جانے پر مجبور کردیا، دوسرا اسرائیلی جاسوس طیارہ بھی مقبوضہ فلسطین کے علاقے سے لبنانی شہرکفرکلا میں داخل ہوا یہاں بھی فوری فوجی کارروائی نے طیارے کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔

واضح رہے کہ لبنانی آرمی کے پاس اس نوعیت کے ریڈار نہیں ہیں جو اس طرح کے ڈرون کا پتہ لگاسکیں اس لئےاحکامات ہیں کہ انسانی آنکھ سے نظر آنے والے کسی بھی  ڈرون جو لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرے اس کو فوراً گرانے کی کارروائی کی جائے۔

Tags: اسرائیلی جاسوس ڈرون طیارےلبنانی فضائی حدودلبنانی فوج کی فائرنگ
Share40TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.