• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 24 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قطر کی اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر مذمت

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ ناجائز ریاست اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

منگل 21-10-2025
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطر کی اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر مذمت
0
SHARES
32
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قطر کی جانب سے اسرائیل کے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مذمت کی گئی ہے۔

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ ناجائز ریاست اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اُنہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ فلسطینی علاقوں میں قاتل صہیونی فوج کی جانب سے کی گئی حالیہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ دس اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہونے والے جنگ بندی معائدے کی قابض اسرائیل کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں

Tags: اسرائیلجنگ بندیصیہونیغزہفلسطینفلسطینیقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.