• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

"قطری وزیرخارجہ” کا "نیتن یاھو” سے ملنے سے انکار

بدھ 18-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
"قطری وزیرخارجہ” کا "نیتن یاھو” سے ملنے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پرقابض ریاست "اسرائیل” کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ راوں سال اسرائیلی وزیراعظم نے قطری وزیرخارجہ سے ملاقات کی خواہش کا اظہا رکیا تھا جس کو قطری وزیرخارجہ نے مستردکردیا تھا ۔

عبرانی ریڈیو کی رپورٹ  میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں پولینڈ کے دارالحکومت "وارسا” میں  کانفرنس کے موقع پر اسرائیلی  حکام کی طرف سے وارسا کانفرنس میں شریک قطری وفد کو پیغام بھیجا کہ وزیراعظم "نیتن یاھو” قطری وزیرخارجہ "الشیخ محمد آل ثانی” سے ملنا چاہتےہیں مگر قطری وزیرخارجہ نے صہیونی ریاست کے وزیراعظم سے ملنے سے صاف انکار کردیا۔

واضح رہے کہ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ہونے والی مشرق وسطیٰ کانفرنس میں عرب ممالک اور مغربی ملک سمیت  اسرائیل نےبھی شرکت کی تھی۔ اس ملاقات میں ایران کے خلاف محاذ کا قیام سر فہرست ایجنڈا تھا۔

Tags: الشیخ محمد آل ثانیقطری وزیرخارجہنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.