• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قاہرہ میں اسرائیلی وزیر توانائی کی عالمی اقتصادی کانفرنس میں شرکت

منگل 15-01-2019
in عالمی خبریں
0
قاہرہ میں اسرائیلی وزیر توانائی کی عالمی اقتصادی کانفرنس میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر توانائی یوفال شٹائنٹس نے مصر کے صدر مقام قاہرہ میں منعقدہ بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹمیں بتایا ہے کہ قاہرہ میں عالمی اقتصادی کانفرنس قدرتی گیس کے وسائل اور ان کے استعمال کے طریقہ کار سے متعلق تھی۔ ماہرین بحر متوسط میں گیس کے وسائل، امکانات اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔ بحر متوسط میں قدرتی گیس کے وسائل میں مصر، اردن، فلسطینی اتھارٹی، قبرص، یونان اور اٹلی مشترکہ طور پر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق خطے کے گیس کے وسائل کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں کسی وزیر کی یہ پہلی باضابطہ شرکت ہے۔

اسرائیلی وزیر کی جانب سے ایک ایسے وقت میں قاہرہ میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی ہے جب دوسری جانب عرب ممالک کے عوام میں حکومتوں کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کی کوششوں پر سخت وغصہ پایا جا رہا ہے۔

مصر ان عرب ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر رکھے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی سفیروں کے تبادلے بھی ہوتے ہیں۔

Tags: اردناسرائیلاقتصادیسفارتیعرب ممالکقاہرہکانفرنسگیسمصروزیر توانائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.