• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قابض بھارتی فوج  نے 4 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

جمعرات 19-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
قابض بھارتی فوج  نے 4 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ضلع جموں سے سری نگر جانے والے بے گناہ کشمیری نوجوان بھارتی جارحیت کا نشانہ بنے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر  کے ضلع جموں سے تعلق رکھنے والے کشمیری نوجوانوں کو قابض بھارتی فوج نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ٹرک میں سوار  جموں سے سری نگر کے لیے روانہ ہوئے تھے ۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے ٹرک پر سوار کشمیری نوجوانوں پراندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں نوجوان موقع پر ہی شہید ہوگئے تاہم واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار کیا جارہا ہے۔

Tags: بھارتی فوج کی فائرنگضلع جموںقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.