• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

قابض اسرائیل دنیا کا سب سے نفرت انگیز دشمن ہے: آیت اللہ سیدعلی خامنہ ای

آیت اللہ نے حضرت امام رضا کے یوم شہادت پر کہا تھا کہ امریکہ ایران کے ساتھ اس لئے دشمنی کرتا ہے کہ کیونکہ ایران ان کی ہر بات نہیں مانتا ہے۔

منگل 26-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
خامنہ ای کا اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا عہد
0
SHARES
14
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) رہبرِ انقلاب اسلامی کے آفیشل صفحہ پر ایک ٹویٹ جاری کیا گیا ہے جس میں آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای نے کہا ہے کہ آج ہماری دشمن صہیونی ریاست ہے جو دنیا میں سب سے منفور ترین حکومت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کی تمام اقوام قابض اسرائیل سے بیزار ہیں اور حکومتیں بھی اس کی مذمت کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ آیت اللہ نے حضرت امام رضا کے یوم شہادت پر کہا تھا کہ امریکہ ایران کے ساتھ اس لئے دشمنی کرتا ہے کہ کیونکہ ایران ان کی ہر بات نہیں مانتا ہے۔ اگر ایران تابعداری کرنا شروع کرے تو دشمنی ختم ہو جائے گی۔ ایران کسی بیرونی طاقت کا تابع نہیں ہوگا۔

Tags: آیت اللہسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ایصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.