• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک کا 15 ملین ڈالر کا اعلان

منگل 15-01-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطین کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک کا  15 ملین ڈالر کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

جدہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی ترقیاتی بینک اور الاقصیٰ انتظامی کمیٹی کی طرف سے فلسطین میں صحت اور تعلیم کے شعبے کے لیے 1 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الاقصٰی والقدس فنڈ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی عرب کے اسلامک عرب فنڈز کے چیئرمین اور وزیر مملکت ناصر قطامی نے شرکت کی جب کہ اجلاس کی صدارت اسلامی ترقیاتی بینک کے چیئرمین انجینیر بن ابراہیم البسام نے کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر القطامی نے کہا کہ اسرائیلی ریاست کا غاصبانہ قبضے کے خلاف القدس کے باشندوں کو سب سے زیادہ امداد کی ضرورت ہے۔

قطامیی نے مزید کہا کہ الاقصیٰ والقدس فنڈ کی جانب سے اسلامی ترقیاتی بنک سے فلسطین میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مالی امداد فراہم کرنے کی درخواست دی تھی تاکہ القدس کے باشندوں کو ثابت قدم رکھنے میں مدد فراہم کی جاسکے۔

ان کا کہنا تھا کہ سنہ 2000ء کے بعد سے فلسطینی اتھارٹی کو صحت، تعلیم، لوکل گورنمنٹ، تعمیرات اور روزگار کے لیے 1 ارب 38 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلالقدسامدادترقیاتیتعلیمجدہسعودی عربفلسطینفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.