• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کے حق میں اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں منظور

جمعرات 26-11-2015
in عالمی خبریں
0
Raiz Munsoor
0
SHARES
0
VIEWS

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے خبر دی ہے کہ اس ادارے میں فلسطین کے حق میں پانچ قراردادیں منظور کی گئی ہیں- رپورٹ کے مطابق ریاض منصور نے آج کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں منظور ہونے والی قراردادوں کے حق میں ننانوے ڈالے گئے جبکہ امریکہ ، کینیڈا، اسٹریلیا، اور صیہونی حکومت سمیت آٹھ ملکوں نے مخالفت میں ووٹ ڈالے جبکہ انسٹھ رکن ملکوں کے نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا- ریاض منصور نے فلسطین کے حق میں ووٹ ڈالنے والے ملکوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان قراردادوں کی بھاری ووٹوں سے منظوری سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ عالمی برادری ملت فلسطین کے حقوق بالخصوص انھیں اپنی تقدیر کے فیصلے اور اپنے وطن واپسی کے حق کی حمایت کرتی ہے- اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے فلسطین کی حمایت میں اس بین الاقوامی ادارے کی قراردادوں کے جاری ہونے کو غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور خود مختار فلسطینی ملک کی تشکیل کے لئے کہ جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو، جد و جہد کے مضبوط ہونے کا باعث قرار دیا –

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین کے حق میں اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں منظور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.