• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کو درپیش خطرات پر عرب لیگ کا اہم اجلاس آئندہ اتوار کو طلب

منگل 16-04-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطین کو درپیش خطرات پر عرب لیگ کا اہم اجلاس آئندہ اتوار کو طلب
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پرغور کے لیے عرب لیگ کا وزراءخارجہ کی سطح کا اہم اجلاس آئندہ اتوار کو قاہرہ میں بلایا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس فلسطین کی درخواست پر بلایاگیا ہے جس میں فلسطین کی موجودہ صورت حال پرغور کیاجائے گا۔

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کےترجمان حسام الزکی نے اتوارکو ایک بیان میں کہاکہ عرب لیگ کے وزراء خارجہ سطح کے فلسطین سے متعلق ہنگامی اجلاس میں فلسطینی صدر محمودعباس بھی شرکت کریں گے۔ وہ اجلاس میں شریک عرب وزراءکو قضیہ فلسطین اور اسے درپیش خطرات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ فلسطینی صدراسرائیل میں ہونےوالےپارلیمانی انتخابات اوران کےقضیہ فلسطین پر اثرات کےبارے میں بھی آگاہ کریں گے۔

Tags: اجلاساسرائیلانتخاباتپارلیمانیترجمانسیکرٹری جنرلصدرعربعرب لیگفلسطینقاہرہقضیہمحمودعباسہنگامیوزراء خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.