• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اعلان قابل مذمت ہے، ترکی

جمعہ 08-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا اعلان قابل مذمت ہے، ترکی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   ترکی نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی آبادکاروں کیلئے نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیر کا اعلان قابل مذمت اور عالمی قوانین کے منافی ہے۔

ترکی کی وزارت خارجہ   نے صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں  یہودی آباد کاروں کے لیے دو ہزار سے زائد نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیر کے اعلان کو قابل مذمت اور عالمی قوانین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم اسرائیل کے اس غیر قانونی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

یہ اقدام فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی اور بین الاقوامی قوانین کو کھلم کھلا نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔انقرہ نے عالمی برادری پر ایک بار پھر فلسطینی علاقوں پر قبضے اور  فلسطینی عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے ازالے کے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ضرورت پر زور دیا۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ کے آخر میں اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی آباد کاروں کے لیے 2 ہزار 342 نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیلترک وزیرخارجہصیہونی ریاستغرب اردننئی یہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.