• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین صرف زمین کا ٹکڑا نہیں یہ انسانی ضمیر کی آواز ہے، تیونسی صدر

جمعہ 25-10-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین صرف زمین کا ٹکڑا نہیں یہ انسانی ضمیر کی آواز ہے، تیونسی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تیونیس کے صدر نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایک صدی سے زیادہ عرصے سے جاری فلسطینیوں کے دکھوں کا مداوا کیا جائے اور ان کی مشکلات ختم کی جائیں۔

تیونیس کے نو منتخب صدر قیس سعید نے عوامی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے فلسطین صرف زمین کا کوئی ٹکڑا نہیں جس پر بادشاہتوں کے درمیان لڑائی ہے۔ یہ انسانی ضمیر کا مسئلہ ہے اور فلسطینی قوم کے دکھ ہمارے دلوں پر کندہ ہیں۔

صدر قیس سعید نے فلسطینی قوم کو اسرائیلی ریاست کے مظالم سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کوئی سودے بازی فلسطینی قوم کے حقوق پر سمجھوتا ان کے مصائب کو ختم نہیں کرسکتا۔

انھوں نے کہا کہ میری  طرف سے تنقید تیونس کے یہودیوں پر نہیں بلکہ فلسطین پر غیر قانونی قابض اسرائیل جسی ایک نسل پرست ریاست پر ہے جس نے فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق غصب کررکھے ہیں۔قیس سعید نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایک صدی سے زیادہ عرصے سے جاری فلسطینیوں کے دکھوں کا مداوا کیا جائے اور ان کی مشکلات ختم کی جائیں۔

Tags: تیونس کے یہودیتیونسی صدرعوامی اسمبلیقیس سعید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.