• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین اور لبنان نے "منامہ کانفرنس” کو مسترد کر دیا

منگل 25-06-2019
in عالمی خبریں
0
فلسطین اور لبنان نے "منامہ کانفرنس” کو مسترد کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

لبنان اور فلسطین کے ایکشن گروپس نے آج منگل کو بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس اور اس کے نتائج مسترد کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیروت میں فلسطین اور لبنان کے ایکشن گروپوں کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں‌ خبردار کیا گیا ہے کہ منامہ کانفرنس میں جمع ہونے والے لوگوں کا فلسطینی قوم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، صدی کی ڈیل کے نام سے مشہور امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے اور بحرین اقتصادی کانفرنس امریکا اور صہیونیوں کے خطرناک منصوبوں میں شامل ہیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ منامہ کانفرنس میں شریک حکام ممالک اور فریقین فلسطینی قوم کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے۔بیان میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صدی کی ڈیل کی سازش کے خلاف فلسطینیوں کی مدد کی جائے۔ بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ منامہ کانفرنس فلسطینی قوم، فلسطینی تنظیموں اور سرکاری اداروں کے خلاف گھنائونی سازش ہے۔خیال رہے کہ منامہ میں آج منگل کو دو روزہ اقتصادی کانفرنس شروع ہورہی ہے۔ اس کانفرنس میں فلسطینیوں کے لیے بعض اقتصادی پیکجز کی منظوری کی تجویز پیش کی جائے گی۔ فلسطین میں سرمایہ کاری کی آڑ میں امریکا خطے کے ممالک سے 50 ارب ڈالر کی خطیر رقم جمع کرانے کا مطالبہ کرے گا۔

Tags: ڈیل آف سینچریفلسطین ایکشن گروپگروپلبنان ایکشن گروقمسترد کردی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.