• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی گاڑیاں نذرآتش کرنے میں ملوث صہیونی انتہا پسند جیل سے رہا

بدھ 02-12-2015
in عالمی خبریں
0
masked settlers
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ اور انہیں نذرآتش کرنے کے جرم میں پکڑے گئے ایک یہودی "گلو بٹ” کو رہا کردیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی پولیس کی جانب سے انتہا پسند یہودی کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہودی شدت پسند کو دو اہم شخصیات کی ذاتی ضمانت پر رہا کیا گیا تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ایک ہفتہ پیشتر شمالی بیت المقدس میں طوباس کے مقام پر فلسطینیوں کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ اور انہیں نذرآتش کیے جانے کے واقعے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے

خیال رہے کہ ایک ہفتہ قبل اسرائیلی پولیس نے ایک مشبہ یہودی شرپسند کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے ام طوبیٰ کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں کےباہر کھڑی ان کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ کی تھی اور انہیں انہیں آگ لگا کر جلا ڈالا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.