• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کی دستبرداری کے بعد قطر کا عرب لیگ کی صدارت سے انکار

ہفتہ 26-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی کی دستبرداری کے بعد قطر کا عرب لیگ کی صدارت سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قطر نے فلسطین کی دستبرداری کے بعد عرب لیگ کی صدارت  سنبھالنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم مذکورہ بالا اجلاس کی بطور صدارت  تکمیل کرنے سے معذرت کرتے ہیں، جسے ریاست فلسطین نے ترک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بحرین اور متحدہ  عرب امارات کی جانب سے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کے اعلان کے بعدفلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی  نے  بطور احتجاج عرب لیگ کی کونسل کی سربراہی کے اپنے حق کو ترک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا سنگین غداری ہے ۔

فلسطین کی جانب سے دستبرداری   کے اعلان کے بعد عرب لیگ کے دیگر اراکین میں سے قطر  حرب تہجی ترتیب کی بنیاد پر  لیگ کی صدارت کیلئے نامزد کیا گیا تھا تاہم  قطر نے فلسطین کی جگہ لیگ کی صدارت سے معذرت کرلی ہے۔

Tags: عرب لیگفلسطینی وزیرخارجہقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.