• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کارکنان کی کشمیری اور فلسطینی صورتحال پر ویڈیوکانفرنس

اتوار 06-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی کارکنان  نے کورونا وائرس کے دوران کشمیر پر بھارتی اورر فلسطین پر صیہونی مظالم کی مماثلت پر ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز  مقبوضہ فلسطین کے ایک گروپ جس میں سماجی کارکنان  اور صحافیوں سمیت مختلف شعبہ جات کے نمائدگان  نے کشمیری صحافی روا شاہ کے ساتھ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں عالمی وباء کورونا وائرس  کے تناظرمیں دونوں  مقبوضہ علاقوں پر  اثرات کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس کا نعقاد کیا ۔

ویڈیو کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہارکرتےہ وئے روا شاہ نے کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی طاقتوں کی جانب سے حق خودارادیت سے متعلق وعدوں کے باوجود کشمیر اور فلسطین دونوں غیر قانونی قبضے میں ہیں۔

 انہوں نے کشمیر اور فلسطین میں  بھارتی اور صیہونی  طاقتوں کی جانب سے جاری جنگی جرائم  اور مظالم پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں جاری مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی اس بات کی دلیل ہے کہ عالمی برادری بھارتی اور صیہونی طاقتوں کا آلہ کار بن چکی ہے۔

Tags: رواشاہصیہونی طاقتیںمقبوضہ فلسطینمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.