• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کیخلاف کوئی سازش قبول نہیں، لبنانی علماء

بدھ 09-10-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی پناہ گزینوں کیخلاف کوئی سازش قبول نہیں، لبنانی علماء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) لبنانی  علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید علی فضل اللہ نے کہا کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف کسی قسم کی سازش کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق لبنانی علماء اور علمی شخصیات نے لبنان میں فلسطینی علماء کے دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر فلسطینی علماء کونسل کے سربراہ الشیخ بسام کاید، حسین قاسم، علی یوسف اور خالد الزماری موجود تھے ، لبنانی علماء  نے فلسطینی قوم کے حقوق کا تحفظ جاری رکھنے مظلوم فلسطینیوں کی دینی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

لبنانی  علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید علی فضل اللہ نے کہا کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف کسی قسم کی سازش کو قبول نہیں کیا جاسکتا، اسرائیلی ریاست فلسطینی اور لبنانیوں کو آپس میں لڑانا اور دونوں قوموں کےدرمیان خلیج پیدا کرنے کی سازش کررہی ہے مگر فلسطینی اور لبنانی قوموں کو اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کی فضاء پیدا کرنا ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کو لبنان میں بدامنی یا ملک کی سلامتی کے خلاف استعمال کرنےکی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: الشیخ بسام کایدعلامہ سید علی فضل اللہفلسطینی پناہ گزینفلسطینی علماءلبنانی علماء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.