• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی وزیراعظم کی نمائدہ یورپی یونین سے ملاقات

ہفتہ 10-10-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وزیراعظم کی نمائدہ یورپی یونین سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم نے یورپی یونین کے نمائندے سے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین سیاسی پیشرفت اور فلسطین میں انتخابات کے انعقاد کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

فلسطینی وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے نمائندہ یورپی یونین سوفین کوہن وان برگڈورف سے رام اللہ میں اپنے دفتر میں ملاقات کی ،  ملاقات میں  یوروپی یونین کے نمائندے نے یورپی یونین کی جانب سے ہر سطح پر فلسطین کو فراہم کی جانے والی امداد کے تسلسل  کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔

دونوں رہنماؤں نے  فلسطین کی تازہ ترین سیاسی  صورتحال اور اس میں پیشرفت  کے ساتھ  فلسطین میں انتخابات کے انعقاد کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Tags: سوفین کوہن وان برگڈورفمحمد اشتیہمقبوضہ فلسطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.